بریکینگ نیوز

ابو عاقلہ کا قتل، دستاویزات اور عالمی میڈیا کی افسوسناک خاموشی

اسرائیلیوں نے جان بوجھ کر ابو عاقلہ کو بالکل کان کے نیچے اس جگہ گولی مار کر جاں بحق کر دیا، جسے وہ بلیٹ پروف جیکٹ یا حفاظتی ٹوپی سے محفوظ نہیں رکھ سکتی تھی۔

13-05-2022, 04:16