بریکینگ نیوز

بحیرہ اسود کی گیس، تیل کے پلیٹ فارم روس کے قبضے سے واپس لے لیے گئے ہیں؛ یوکرین

یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں آف شور پلیٹ فارمز کو کیف فورسز نے 'منفرد آپریشن' میں دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔

13-09-2023, 19:23

سعودی سرمایہ کاری فنڈ کا 16 ارب ڈالر کا نقصان

سعودی سرمایہ کاری فنڈ نے سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو میں کمی کی وجہ سے 16 بلین ڈالر کے نقصان کی اطلاع دی۔

13-09-2023, 15:59

شمالی کوریا کے کم کی روس آمد، کریملن حکام سے ملاقات

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو لے کر بکتر بند ٹرین روس پہنچ گئی ہے۔ رہنما نے روسی حکام سے ملاقات کی ہے اور وہ "آنے والے دنوں میں" صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔

13-09-2023, 15:10

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کو دو دعائیں مانگنی چاہئے

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔

13-09-2023, 09:06

ٹرمپ کے خلاف مقدمات سیاسی انتقام ہیں؛ پوٹن

2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے سب سے آگے امیدوار ٹرمپ کو امریکی حکام کی جانب سے کئی مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے۔

13-09-2023, 00:46