بریکینگ نیوز

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بجائے ان کی تشہیر، سعودیہ کی اقتصادی دوہری پالیسی

سعودی بادشاہت مخالف اخبار “وائس آف دی پیپلز” نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ “محمد بن سلمان” اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بجائے اقتصادی پابندیوں کا ہتھیار اپنے مفادات کے تقاضوں کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔

28-11-2023, 23:04

آنے والے دنوں میں دشمن کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگا؛ حماس

حماس کے ایک رہنما نے منگل کے روز کہا کہ آنے والے دنوں میں اسرائیلی دشمن کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگا۔

28-11-2023, 13:22

حماس کے جرنیلوں کے نام ایک اسرائیلی قیدی کا خط

میری بیٹی خود کو غزہ کی ملکہ سمجھتی تھی۔ آپ اس کے لیے والدین کی طرح تھے اور جب چاہا اسے اپنے کمرے میں بلایا۔

28-11-2023, 00:54