بریکینگ نیوز

کابل کے مغرب میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 14 زخمی

کابل پولیس کے ترجمان نے دشت برچی دھماکے میں 2 افراد کی شہادت اور 14 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

6-01-2024, 23:36

غزہ کے 100 فیصد باشندوں کو خوراک کے بحران کا سامنا ہے؛ بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اہلکار نے ہفتے کے روز کہا کہ غزہ کی پٹی کے 100 فیصد باشندوں کو خوراک کے بحران کا سامنا ہے۔

6-01-2024, 22:28

حزب اللہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان مزید اسرائیلی حملوں کا شکار ہو سکتا ہے

نصراللہ نے ایک بار پھر حماس کے نائب سربراہ العروری کے قتل کا بدلہ لینے کا عہد کیا، حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ’خاموش نہیں رہ سکتی‘۔

6-01-2024, 10:40

یمنی دھمکی کی زبان برداشت نہیں کرتے؛ ترجمان انصار اللہ

یمنی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی ممکنہ منصوبہ بندی کے بارے میں ایک امریکی میڈیا کے دعوے کے بعد یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے تاکید کی کہ یمن کے عوام دھمکیوں کی زبان کو قبول نہیں کرتے۔

6-01-2024, 08:01

جنرل سلیمانی نے فلسطین کے لئے کیا کچھ کیا؟

جنرل سلیمانی نے فلسطین کے حوالے سے جو کچھ کیا، ان کے بعض بیانات اور طرز عمل کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین پر یقین رکھتے تھے۔ عقیدہ کے لحاظ سے جنرل سلیمانی فلسطین کے دفاع کو اسلام کے دفاع کی ایک مثال سمجھتے تھے۔

6-01-2024, 02:28

بحیرہ عرب میں ہائی جیک کی کوشش کے بعد بھارتی بحریہ نے جہاز کو روکا

بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز کے ہائی جیکنگ ڈسٹریس کال جاری کرنے کے بعد اس کے کمانڈوز مدد فراہم کرنے کے لیے جنگی جہاز پر سوار ہوئے۔

6-01-2024, 00:06