سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے ردعمل میں آج بدھ کو ایک بیان جاری کیا، جس میں فلسطین کی ایک آزاد ریاست کے قیام اور غزہ کی پٹی سے قابضین کے انخلاء کو شرط قرار دیا۔
اگرچہ اسرائیل کے رہنما اس حکومت کے مضبوط وجود کو پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن خود “اسرائیلیوں” کے مطابق حقائق کچھ اور ہیں، اور ان کی نظر میں اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔