بریکینگ نیوز

رفح پر حملے کے بارے میں یمنی فوج کی اسرائیل کو سخت وارننگ

"ہم اسرائیل کی بندرگاہوں سے منسلک کسی بھی بحری جہاز کو ان جہازوں کی منزل سے قطع نظر، اپنے آپریشنل علاقے سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے

3-05-2024, 18:55

ترکی نے سرکاری طور پر اسرائیل کے ساتھ تجارت کی معطلی کی تصدیق کی

ترکی کی وزارت تجارت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے جمعرات سے مقبوضہ فلسطین میں یا وہاں سے برآمدات اور درآمدات روک دی ہیں۔

3-05-2024, 10:16