غزہ جنگ کے آغاز اور اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے کے ساتھ ہی ترکی کے عوام نے فلسطینی مزاحمت اور غزہ کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے ترکی میں اسرائیلی سامان کا بائیکاٹ کرنے کا بے ساختہ اقدام کیا۔
اس تناظر میں کچھ ترک شہریوں نے اسرائیل کی تیار کردہ مصنوعات پر لیبل لگا دیے جن پر لکھا ہے: یہ پروڈکٹس فلسطینیوں کے خون سے تیار کی گئی ہے۔
غزہ جنگ کے آغاز اور اس علاقے پر اسرائیلی کے حملے کے ساتھ ہی ترکی کے عوام نے فلسطینی مزاحمت اور غزہ کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے ترکی میں اسرائیلی سامان کا بائیکاٹ کرنے کا بے ساختہ اقدام کیا۔
اسی تناظر میں بعض ترک شہریوں نے صیہونی حکومت کی تیار کردہ مصنوعات پر لیبلز لگا دیے جن پر لکھا ہے: ’’یہ پروڈکٹس فلسطینیوں کے خون سے تیار کی گئی ہے‘‘۔