بریکینگ نیوز

مقبول سماجی رابطے کے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے پہلا آسکر ایوارڈ جیت لیا

93 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں فیس بک کی زیرملکیت اوکیولوس رئیلٹی ہیڈ سیٹس اور ای ایز ریسپان انٹرٹینمنٹ گیم اسٹوڈیو کی تیار کردہ مختصر دستاویزی فلم نے 25 اپریل کو ڈاکومینٹری شارٹ کیٹیگری کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں