بریکینگ نیوز

کرینہ اور نورا کے بعد اب کاجول بھی کورونا وائرس سے متاثر

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور مشہور شخصیات سمیت عوام کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

-1
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں