بریکینگ نیوز

غزہ کے آسمان پر سے امریکی غذائی امداد کے پہلے دور کا آغاز

امریکی حکام نے اعلان کیا کہ ہفتے کے روز تین طیاروں کے ذریعے غزہ کے لوگوں کے لیے امدادی کارروائیاں کی گئیں۔

3-03-2024, 09:02

سعودی حکومت مکڑی کے جالے جیسی سست؛ ایک اور سعودی اصلاح پسند کی داستان

مبصرین اس بات پر متفق ہیں کہ سعودی حکومت ایک مکڑی کے جالے کی مانند ہے جو کسی بھی اپوزیشن اور سعودی اصلاح پسند کے ابھرنے سے خوفزدہ ہے اور اپنے ہمہ گیر ظلم کی سچائیوں کے آشکار ہونے کے خوف سے حقائق کو مسخ کرنے میں اپنی تمام تر طاقت استعمال کرتی ہے۔

2-03-2024, 03:18

غزہ میں 25 ہزار سے زائد خواتین اور بچے ہلاک ہو چکے ہیں؛ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کہا کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 25000 سے زیادہ خواتین اور بچے مارے جا چکے ہیں۔

1-03-2024, 10:51

امریکی سابق فوجیوں نے فلسطین کی حمایت میں اپنی وردیوں کو جلا کر بشنیل کی یاد منائی

امریکی فوج کے کچھ سابق فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کی حمایت اور غزہ کی پٹی کے بے دفاع عوام کے ساتھ ہونے کے لیے پورٹ لینڈ میں ایک احتجاجی ریلی میں اپنی فوجی وردیوں کو آگ لگا دی۔

29-02-2024, 22:47

غزہ کی الرشید اسٹریٹ پر تازہ ترین حملے کے نتیجے میں 109 شہید اور 760 زخمی

غزہ کی الرشید اسٹریٹ پر واقع "النابلسی" چوک میں انسانی امداد کے انتظار میں کھڑے لوگوں پر اسرائیل کے ٹینکوں کے حملے کے نتیجے میں 109 شہید اور 760 زخمی ہوئے ہیں۔

29-02-2024, 21:29

کینیڈا غزہ کے لیے فضائی امداد بھیجنے کے درپے

کینیڈین حکومت آئندہ چند دنوں میں غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجے گی۔

29-02-2024, 14:09

ایک ماہ سے زائد عرصے سے شمالی غزہ میں کوئی انسانی امداد نہیں پہنچی؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے منگل کو اعلان کیا کہ 23 جنوری سے غزہ کی پٹی کے شمال میں کوئی انسانی امداد داخل نہیں ہوئی ہے۔

28-02-2024, 13:17

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف بھوک اور محاصرے کا ہتھیار استعمال کر رہا ہے؛ مصری وزیر خارجہ

مصر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ملک اسرائیل کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف بھوک، محاصرے اور جبری ہجرت کے ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتا ہے۔

28-02-2024, 10:12

امریکی شہروں میں اسرائیلی جرائم کے خلاف خودسوزی کرنے والے فوجی کی یاد میں مظاہرے

امریکی شہروں واشنگٹن اور لاس اینجلس میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں خود سوزی کرنے والے امریکی فوجی افسر کی یاد اور حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔

28-02-2024, 09:50