بریکینگ نیوز

51 فیصد نوجوان امریکی "اسرائیل کا خاتمہ" چاہتے ہیں؛ ہارورڈ سروے

امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کے زیادہ تر نوجوان پورے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل چاہتے ہیں۔

17-12-2023, 14:23

غزہ بچوں کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ ہے؛ یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے بعد یہ پٹی بچوں کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ بن گئی ہے۔

17-12-2023, 07:16

بین گویر نے فلسطینیوں کے حقوق کی وجہ سے سپر ماڈل بیلا حدید پر تنقید کی

حدید نے دائیں بازو کے وزیر کے تبصروں کو تنقید کا نشانہ بنایا، جن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حقوق فلسطینیوں کی آزادی کی تحریک کے خلاف ہیں۔

14-12-2023, 23:43

غزہ کی سرحد پر اسرائیل اور حماس کی جنگ کو ابھی اسی وقت روکنا ہوگا؛ اقوام متحدہ ایلچی

یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار، جوزپ بوریل کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورت حال ’تباہ اور برباد کن ہے‘ جو تباہی کے ساتھ دوسری جنگ عظیم میں جرمنی سے زیادہ‘ ہے۔

12-12-2023, 12:02

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 297 فلسطینیوں کی شہادت

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 297 فلسطینیوں کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد تقریباً 18 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

10-12-2023, 22:39

فلسطینی قیدیوں کو زندہ گاڑھ دینا چاہیے؛ اسرائیلی اہلکار

بیت المقدس کے ڈپٹی میئر نے فلسطینی عوام کو ’چیونٹی‘ قرار دیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کو زندہ دفن کرنے کا مطالبہ کیا۔

9-12-2023, 17:00

سوڈان میں متحارب دھڑوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے؛ امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فوج اور حریف نیم فوجی دستے RSF پر زور دیا ہے کہ وہ 'اس تنازعہ کو ابھی روک دیں'۔

7-12-2023, 14:04

غزہ میں 2 اسکولوں پر تل ابیب کے حملے؛ 50 افراد شہید

اسرائیل کے جنگجوؤں نے غزہ شہر کے دو اسکولوں میں جہاں پناہ گزینوں کا قیام تھا ان مقامات پر بمباری کی اور ابتدائی اعدادوشمار سے پچاس افراد کی شہادت کی نشاندہی ہوئی ہے۔

5-12-2023, 00:47

ہم نے جنگ بندی کو دوبارہ ہتھیاروں سے لیس ہونے کے لیے استعمال کیا؛ اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ اسرائیلیوں نے غزہ میں جنگ بندی کو دوبارہ ہتھیاروں سے لیس ہونے اور اس علاقے میں فورسز کو تعینات کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔

2-12-2023, 16:34