بریکینگ نیوز

محمد بن سلمان کا فلسطین کے بارے میں موقف کمزور کیوں ہیں؟

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے ملک کی سلامتی کے لیے واشنگٹن پر انحصار کرتے ہیں لیکن فلسطین کے بارے میں موقف ان کے لیے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات سے زیادہ اہم نظر نہیں آ رہے ہیں۔

7-11-2023, 19:33

حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری کے بیانات میں چند اہم نکات

ہفتے کے روز لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے خطاب میں انہوں نے کئی اہم حکمت عملیوں پر زور دیا اور ان کی وضاحت کی۔

7-11-2023, 10:03

حماس کی داعش سے تشبیہ دینے کے لیے اسرائیلی لاکھوں ڈالر کا خرچہ

اسرائیل کی وزارت خارجہ مغربی ممالک میں لاکھوں ڈالر خرچ کرتی ہے تاکہ حماس کے چہرے کو خراب کیا جا سکے اور عالمی برادری کے ذہنوں میں فلسطینیوں کو "مجرم" دکھا کر انہیں داعش سے تشبیہ دی جائے اور انہیں داعش کی طرح دکھایا جا سکے۔

6-11-2023, 18:03

امریکہ، اسرائیل کے ذریعے خطے میں خیمہ لگانا چاہتا ہے، ہمارا اصل نشانہ امریکہ پر ہے؛ نصر اللہ

امریکی اپنے فوجی بازو یعنی اسرائیلی، فلسطین کی کھڑکی اور غزہ کی جنگ کے ذریعے خطے میں خیمہ لگانا چاہتے ہیں اس لیے مزاحمت کی اولین ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ خطے میں امریکی موجودگی کی شدت کو روکا جائے۔

5-11-2023, 03:16

نیتن یاہو غزہ جنگ کی بھینٹ چڑھیں گے؛ اسرائیلی تجزیہ نگار

ایک اسرائیلی تجزیہ نگار نے کہا ہے جہ بنیامین نیتن یاہو کی اسرائیل میں مقبولیت میں حد درجے کی کمی آئی ہے۔

2-11-2023, 13:37

غزہ جنگ کے حوالے سے بن سلمان کی پراسرار خاموشی کی پس پردہ حقیقت

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر اور مصر کی کوششوں اور ریاض میں رونالڈو اور بن سلمان کے درمیان ہونے والی مختصر بات چیت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب اپنے موقف کے برعکس بہت موثر طریقہ نہیں رکھتا۔

1-11-2023, 11:22

جب اسرائیل نے غزہ پر ایک چوتھائی ایٹم بم گرایا

بحران کے محققین کے مطابق نفسیاتی دباؤ اور پریشانی کے حالات میں فیصلہ سازوں کے ذہن میں غلط حل آجاتے ہیں جو بڑی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ اگر اسرائیل یہ غلطی کرتا ہے اور زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہوتا ہے تو غزہ کی سرنگیں اسرائیل کے لیے ناکامی کی ایک اور داستان بن جائیں گی۔

1-11-2023, 01:43

مسئلہ فلسطین پر محمد بن سلمان کے موقف کے بارے میں ایک امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار "ہل" نے غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان" کی شراکت اور اس کے فلسطینی باشندوں کے قتل عام کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے سعودی ولی عہد کے موقف کو بے نقاب کیا ہے۔

29-10-2023, 13:40

طوفان الاقصیٰ کے بارے میں قسام بٹالین کے ایک بانی کا انٹرویو

طوفان الاقصیٰ کے بعد ابتدائی دنوں میں غزہ کے وہ لوگ، جن کے جنوبی علاقہ جات میں واقف رشتہ دار تھے، جنوب کی طرف گئے، لیکن۔۔۔

24-10-2023, 02:00

غزہ کے عوام کے لیے امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ

امریکہ اپنے جھوٹے دعووں کے برعکس ہمیشہ انسانی حقوق کی پامالی کرتا ہے، اور اسرائیل کے جرائم کی بھرپور حمایت کرتا رہتا ہے۔

23-10-2023, 10:05