بریکینگ نیوز

پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پلے آف سے باہر کردیا

 کراچی کنگز مسلسل ساتواں میچ ہار کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 1 رن سے شکست دے کر بابر اعظم کی قیادت والی ٹیم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا کیونکہ اسے مسلسل ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں