بریکینگ نیوز

حکومت آسٹریلیا سیریز کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کی مدد طلب کرے گی

ٹیموں کے سفر کے دوران راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی راولپنڈی: پولیس ذرائع نے جمعہ کو جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت نے آسٹریلیا سیریز کے دوران سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں