بریکینگ نیوز

خودکش اب بنے گی آسان، خودکشی مشین کو قانونی حیثیت مل گئی

مذکورہ مشین کو ڈاکٹر فلپ نیٹسیکے نے بنایا ہے جنہیں ڈاکٹر ڈیتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اس مشین کو کسی بھی جگہ آسانی کے ساتھ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس مشین کو سارکو کا نام دیا گیا ہے اور اسے ایک تابوت کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 

 

 

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں