اسرائیل کی ’اندھا دھند‘ بمباری اب بند ہونی چاہیے: سینیٹر سینڈرز
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شہریوں کا "اندھا دھند" قتل ناقابل قبول ہے، اور یہ صورت حال جدید تاریخ کے سب سے زیادہ ہولناک لمحات میں سے ہے۔