بریکینگ نیوز

غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں سے شہریوں کی بے مثال ہلاکتیں ہو رہی ہیں؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر کے روز اپنے ایک خطاب میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے 150 ملازمین سمیت عام شہریوں کا بے مثال قتل ہوا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں