بریکینگ نیوز

کوچہ رسالدار کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے مسیحی برادری پہنچ گئی

پشاور: مسیحی برادری کے ارکان نے منگل کو قصہ خوانی کے علاقے کوچہ رسالدار میں ان مسلمان بھائیوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں جو مسجد میں تباہ کن خودکش بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے یا زخمی ہوئے تھے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں