بریکینگ نیوز

حماس اب بھی آسانی سے غزہ کو اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہے؛ اسرائیلی نیوز

یروشلم پوسٹ اخبار نے اسرائیلی فوج کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ اب بھی ممکن ہے کہ حماس ان علاقوں میں واپس آجائے جن پر اسرائیل کا غزہ میں کنٹرول ہے۔

28-03-2024, 02:33

آج کی شعب ابوطالب؛ جب تاریخ اور زمین الگ، لیکن ظلم اور ناانصافی ایک ہو

آج کی شعب ابوطالب، غزہ ہے، جو شمال سے جنوب تک، بھوک اور درد کا شکار ہے، اور بنیادی خوراک کی کمی اور اسرائیل کی طرف سے گزرگاہوں کی بندش کی وجہ سے ہزاروں افراد کو بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔

27-03-2024, 06:50

ایران، فلسطین کی حمایت کی پہلی صف میں شامل ہے؛ حماس کے سربراہ

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے بھی فلسطین کے نصب العین اور قوم کے لیے ایران کی حمایت کو سراہتے ہوئے مزید کہا: ایران فلسطینی امور اور قوم کی حمایت کی پہلی صف میں ہے۔

26-03-2024, 17:35

اسرائیل نے الشفاء ہسپتال کو فوری خالی کرانے کا مطالبہ کیا

اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال کے اندر موجود تمام افراد سے کہا کہ وہ جلد از جلد اس کمپلیکس سے نکل جائیں۔

25-03-2024, 16:35

الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی جرائم کے بارے میں ایک رپورٹر کا دردناک بیان

تم کہاں ہو غزہ کی عورتوں کی عصمت دری آنکھوں سے دیکھنے والے تماشائی مسلمانو؟

25-03-2024, 09:53

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے غزہ سے قیدیوں کی جلد از جلد رہائی اور بنجمن نیتن یاہو کی جگہ قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک مظاہرہ کیا۔

24-03-2024, 13:44

دوحہ مذاکرات میں حماس اور اسرائیل کے درمیان "گہرے اختلافات"

حماس کے ایک اہلکار نے، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، خبر رساں ادارے اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے دوحہ میں قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات میں اسرائیل کے ساتھ بڑے اختلاف کی موجودگی کا اعلان کیا ہے۔

24-03-2024, 10:38

اسرائیلی وزیر جنگ کا مزید ہتھیاروں کے حصول کے لیے امریکہ کا دورہ

اسرائیل کے جنگی وزیر اور اس حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن یوو گیلانٹ امریکی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کو واشنگٹن جائیں گے۔

24-03-2024, 07:03

یوکرین نے دہشت گردوں کے لیے سرحد پار کرنے کے لیے راہداری تیار کی تھی؛ پیوٹن

اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ دہشت گردانہ حملے کے چاروں براہ راست مرتکب افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، روسی صدر نے کہا کہ یوکرین نے ان کے لیے سرحد عبور کرنے کے لیے ایک راہداری تیار کی تھی۔

23-03-2024, 19:52