بریکینگ نیوز

یوکرین کے قریبی خاتمے کے بارے میں میکرون کا انتباہ

ایک امریکی میڈیا کے فرانسیسی زبان کے ورژن نے رپورٹ کیا کہ ایمینوئل میکرون نے ایلیسی پیلس میں ایک ملاقات کے دوران روس کے ساتھ جنگ میں یوکرین کی شکست کو قریب قرار دیا۔

22-03-2024, 18:41

یورپی یونین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا

یورپی یونین کے رہنماؤں نے آج اپنے اجلاس میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جس سے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی ممکن ہو سکے۔

21-03-2024, 19:45

نیٹو نے روس پر حملہ کیا تو چین عسکری مداخلت کے لیے تیار ہے؛ چین

چینی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے کہا کہ بیجنگ روس پر امریکی یا نیٹو کے فوجی حملے کی صورت میں فوجی مداخلت کے لیے تیار ہے۔

20-03-2024, 06:28

ہم یوکرین کو ناکام نہیں ہونے دیں گے؛ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع نے منگل کو کہا کہ یوکرین اور امریکہ کی سلامتی خطرے میں ہے اور مغرب یوکرین کو روس کے خلاف ہارنے نہیں دے گا۔

19-03-2024, 20:25

اسرائیلی سربراہان کی عرب سربراہوں سے حادثاتی ملاقاتوں کی حقیقت

ایسا لگتا ہے کہ اب پہلے سے کہیں زیادہ ابوظہبی اسرائیلی سربراہان کی عرب سربراہوں کے درمیان سرکاری اور غیر سرکاری ملاقاتوں کی جگہ بن گیا ہے۔

19-03-2024, 19:48

100 ہزار اسرائیلی مسلح ہوگئے

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آفٹر شاکس کے بعد اسرائیلی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا کہ ایک لاکھ صہیونیوں کو ہتھیاروں کے لائسنس جاری کر دیے گئے ہیں۔

19-03-2024, 10:05

رفح میں فوجی آپریشن حقیقی تباہی کا باعث بنے گا؛ عالمی ادارہ صحت

تمام فریقوں کو بین الاقوامی انسانی قانون کی پابندی کرنی چاہیے اور غزہ میں ہسپتالوں کو کام جاری رکھنے کی اجازت دینا چاہیے۔

19-03-2024, 06:33

امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن پر حملہ کیا

امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے اسرائیلی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمن کے مغرب میں واقع صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر چھ بار بمباری کی۔

18-03-2024, 21:08

جارحانہ حملوں کے سخت جوابی کارروائی کے بارے میں یمنی عہدیدار کا امریکہ کو انتباہ

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے اتوار کی صبح خبردار کیا ہے کہ امریکہ یمن کی سرزمین پر قبضہ نہیں کر سکتا اور اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

17-03-2024, 10:50