بریکینگ نیوز

رفح پر اسرائیلی جارحیت سے قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات ختم کردیں گے، حماس

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ فلسطینی دوبارہ بے گھر نہیں ہونا چاہتے، وہ مکمل طور پر تھکن سے چور اور مایوس ہوچکے ہیں، زخمی اور اپنی کمیونٹی کے ہزاروں افراد کو کھو چکے ہیں۔

13-02-2024, 10:48

نشستیں مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، لطیف کھوسہ

انہوں نے کہا کہ جس پارٹی کے پاس سب سے زیادہ ارکان ہوں اسے ہی حکومت بنانے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔

13-02-2024, 01:45

ہالینڈ عدالت نے اسرائیل کو لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روکنے کا حکم دے دیا

عدالت نے ایک واضح خطرہ کو نوٹ کیا کہ پرزے 'بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں' میں استعمال ہو رہے ہیں۔

12-02-2024, 17:41

تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی: شیر افضل مروت

ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔

11-02-2024, 16:11

اسرائیلی جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا گیا

حزب اللہ تحریک نے آج اتوار 11 فروری کو ایک بیان شائع کرکے اعلان کیا کہ اس نے لبنان کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔

11-02-2024, 15:12

رفح پر کوئی بھی اسرائیلی حملہ ایک انسانی تباہی ہوگی؛ جرمنی

جرمنی کی وزیر خارجہ نے، جن کا ملک اسرائیل کے اہم ترین حامیوں میں سے ہے، نے ہفتے کے روز خبردار کیا کہ رفح کراسنگ پر اسرائیلی فوج کا کوئی بھی حملہ ایک انسانی تباہی کا باعث بنے گا۔

11-02-2024, 11:25

حکومت سازی، پی ٹی آئی نے حکمتِ عملی طے کرلی

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے ارکان اسمبلی سے رابطوں کی ذمے داری بیرسٹر عمیر نیازی کے سپرد کر دی۔

10-02-2024, 21:20

افواج پاکستان کی عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد

افواج پاکستان نے عام انتخابات کے پر امن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

9-02-2024, 08:31

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز

پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 955 نشستوں کے تعین کے لیے پارلیمانی انتخابات آج مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوں گے اور صبح 5 بجے تک جاری رہیں گے۔

8-02-2024, 09:54