بریکینگ نیوز

غزہ میں شہداء کی تعداد 32 ہزار 782 ہوگئی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 8 نئے اجتماعی قتل عام کیے جس سے فلسطینی شہداء کی تعداد 32 ہزار 782 ہو گئی ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں