بریکینگ نیوز
اہم خبریں کھیل

پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی

- 10-10-2023, 22:25
پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔

پاکستانیوں نے عمران خان کی ویڈیو ہٹانے پر کر کرکٹ بورڈ کے 'شرمناک' عمل پر تنقید کی

کرکٹ شائقین، ماہرین نے پی سی بی کی جانب سے ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کو ملکی کرکٹ کی تاریخ کے جشن والی ویڈیو سے ہٹانے کی کوشش کی مذمت کی۔

16-08-2023, 01:40

برازیلی اسٹار مارٹا اور ورلڈ کپ کے اعزاز میں ان کا آخری موقع

ورلڈ کپ مارٹا ویرا دا سلوا کے 23 سالہ شاندار کیریئر کے شاندار ریزیومے میں ایک بڑا خلا رہا ہے۔

24-07-2023, 10:37

پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے حمزہ خان نے مصر کے کھلاڑی کو ہرا کر ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

23-07-2023, 12:52

ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہ کرسکا

دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا۔

2-07-2023, 21:01

جمناسٹک اسٹار سیمون بائلز مقابلے میں واپسی کے لیے تیار

سات بار کے اولمپک میڈلسٹ تقریباً دو سال کے وقفے کے بعد اس اگست میں یو ایس کلاسک ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

28-06-2023, 21:43

انگلش کرکٹ میں نسل پرستی، امتیازی اور طبقاتی سلوک کا انکشاف

آئی سی ای سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ میں طبقاتی تفریق اور خواتین کرکٹر کو کمتر سمجھا جاتا ہے، خواتین کو لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ٹیسٹ کھیلنے نہیں دیا جاتا۔

28-06-2023, 16:21

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے کر پہلا ایشز ٹیسٹ جیت لیا

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹیلنڈر نیتھن لیون کے ساتھ شراکت کرتے ہوئے ناقابل شکست 44 رنز بنا کر سنسنی خیز فتح پر مہر ثبت کی۔

21-06-2023, 08:51

اسرائیلیوں پر پابندی کی وجہ سے انڈونیشیا کو ورلڈ بیچ گیمز میں نقصان

تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر بالی اولمپک کے تسلیم شدہ ایونٹ کے لیے میزبانی کے حقوق کھو دیتا ہے، تو اس سے ملک کی حیثیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

18-06-2023, 16:33