بریکینگ نیوز
اہم خبریں انسانی حقوق

اسرائیلی اخبار کا سروے؛ ایک تہائی اسرائیلی اب اسرائیل کو رہنے کے لیے مناسب جگہ نہیں سمجھتے

- 11-05-2024, 15:59
جنگ میں اسرائیل کی فتح کے حوالے سے اس رائے شماری میں حصہ لینے والے لوگوں کے اعتماد میں کمی آئی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل کے مستقبل کے بارے میں پر امید رہنے والوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

رفح میں چھ لاکھ بچے زخمی، بیمار اور غذائی قلت کا شکار ہیں؛ یونیسیف

یونیسیف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں واقع شہر "رفح" پر اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی ممکنہ اور بھرپور حملہ بچوں کے لیے تباہی لائے گا۔

6-05-2024, 04:49

رفح پر حملے سے خون کی ہولی شروع ہوگی؛ عالمی ادارہ صحت

رفح پر کسی بھی زمینی حملے کے بارے میں تل ابیب کو دوبارہ خبردار کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا کہ یہ کارروائی "خون کی ہولی" کا باعث بنے گی۔

4-05-2024, 16:01

امریکی یونیورسٹیاں اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج

امریکی پولیس کے سخت کریک ڈاؤن کے باوجود امریکی یونیورسٹیاں اسرائیل کے خلاف اعتراض میں طلباء کے احتجاج میں نہ صرف کمی نہیں آئی بلکہ ان کا دائرہ کار روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اور یہ امریکہ کی سرحدوں سے بھی باہر جا رہا ہے۔

2-05-2024, 20:37

روس نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے غزہ کی پٹی میں اجتماعی قبروں کی بین الاقوامی تحقیقات کی درخواست کی۔

2-05-2024, 11:29

نیویارک میں احتجاج کرنے والے 300 طلباء کی گرفتاری

نیویارک کے میئر نے کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاج میں 300 افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا تاہم دعویٰ کیا کہ ان میں سے زیادہ تر طالب علم نہیں تھے۔

1-05-2024, 17:06

امریکہ میں طلباء کے احتجاج کے دوران کم از کم 900 افراد کی گرفتاری کی اطلاعات

واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی پولیس نے حالیہ دنوں میں غزہ جنگ کی مذمت میں طلباء کے احتجاج کے دوران کم از کم 900 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

29-04-2024, 09:06

غزہ میں ملبہ ہٹانے میں لگ بھگ 14 سال لگیں گے؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کا تقریباً 37 ملین ٹن ملبہ بچا ہے جسے صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں۔

26-04-2024, 21:21

غزہ کی عمارتوں کی تباہی دوسری جنگ عظیم میں جرمن شہروں کی تباہی سے زیادہ ہے؛ بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے کہا: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے نتیجے میں اس پٹی کے شہروں کی تباہی کی مقدار دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن شہروں کی تباہی سے زیادہ ہے۔

24-04-2024, 09:54

ہم خطے میں ایک غیر معمولی پرتشدد تنازعہ کا مشاہدہ کر رہے ہیں؛ قطر

قطر کے وزیر اعظم نے پیر کو خبردار کیا کہ خطہ ایک غیر معمولی پرتشدد تنازعہ کا مشاہدہ کر رہا ہے۔

23-04-2024, 12:58