امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے سعودی شہریوں کو ان کی اپنی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ امریکہ میں سعودی شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حکومت کی نظروں سے کہیں بچ نہیں سکتے۔
فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ سات سالوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 9000 سے زائد فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔