اسرائیلی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی علاج کے لیے خصوصی ٹریٹمنٹ ٹیموں کی تشکیل دی گئی ہے جو خوف کے مارے اپنی پینٹ “گیلی” کرتے ہیں اور نیند کے لیے “منشیات” کا استعمال کرتے ہیں۔
تازہ ترین جارحیت میں غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں اسرائیلی فوج کے داخلے کے بعد اس حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کے جسم کے اعضاء چرانے کا معاملہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
اسرائیل کی شمالی سرحدوں میں حزب اللہ کی افواج کا مقابلہ کرنے کے نیتن یاہو کے خوف کا حوالہ دیتے ہوئے، عبرانی زبان کے اخبار "معاریو" نے اسرائیل میں ذہنی اور نفسیاتی حالت کے بارے میں خبر دی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈریگن کے خون سے ہاضمے کے مسائل، جلد، کینسر اور ذیابیطس کا بہترین علاج ممکن ہے؟ آپ میں سے کچھ سوچ رہے ہوں گے: کیا؟ ڈریگن کے خون سے؟ جی ہاں ڈریگن کے خون سے؛
کیا آپ کو کسی پروجیکٹ کو مکمل کرتے وقت دھیان کی کمی کی وجہ سے دشواری ہوتی ہے؟ جب کہ آپ کے آس پاس کے لوگ طویل عرصے تک ایک چیز پر دھیان دے سکتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو یقیناً آپ اکیلے نہیں ہیں۔
طبی سائنس کی تاریخ میں ایسے گراں قدر اور عظیم طبی ماہرین ہیں، جو بعض اوقات مرنے کے بعد بھی نامعلوم رہتے ہیں۔ ایسے باشعور اور سائنسی لوگ جو لاعلاج بیماریوں کے علاج میں بہت تحقیق و تفتیش سے منفرد معجزے پیدا کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔