بریکینگ نیوز

9500 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید

فلسطینی اسیران کے امور کے کمیشن نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 9500 سے زائد فلسطینی قیدی جن میں خواتین اور بچوں کی ایک قابل ذکر تعداد شامل ہے، بند ہیں۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں