بریکینگ نیوز
PK/---

آٹھ رانیوں کا ایک راجہ؛ تھائی لینڈ کے جوان سے ملئے

تھائی لینڈ کا ایک ٹیٹو ماہر ان دنوں سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کو اتنی شہرت ملنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی 8 زوجات کے ہمراہ بیک وقت ایک گھر میں خوشی سے رہتا ہے۔

9-08-2023, 10:48

UFOs کے بارے میں سب کچھ؛ کیا خلائی مخلوق کا قصہ سچ یے؟

UFOs اور خلائی مخلوق کے درمیان تعلق کے بارے میں بحث برسوں سے زرد صحافت کے سب سے دلچسپ حصوں میں سے ایک بن گئی تھی۔ اس سلسلے میں امریکی کانگریس کے حالیہ اجلاس کے بعد اس معاملے کو ایک بار پھر ماہرین کے سنجیدہ میدان میں لایا گیا ہے۔

9-08-2023, 03:54

دیوہیکل پتنگ جو بحری جہاز کو دھکیل سکتی ہے

بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پتنگ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ پیرافوائل پتنگ کا رقبہ 500 مربع میٹر ہے جو عرشے سے باندھی جائے گی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے سرگرم کرنے والا پورا سسٹم خودکار ہے۔ یعنی یہ بادبان خود کھلتا ہے آگے بڑھتا ہے۔

9-08-2023, 03:45

کانوں کا میل گندی چیز ہونے کے باوجود ہمارے لیے مفید

کانوں کی صفائی اچھی بات ہے لیکن کانوں کو بالکل ہی صاف کردینا یہ صحت کے لیے مضر بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ کانوں کا میل جسے انگریزی میں earwax کہتے ہیں، قدرت کا عطا کردہ عجیب مدافعتی نظام ہے۔

9-08-2023, 03:44