بریکینگ نیوز

اسرائیل نے جنگ بندی پر عمل نہ کیا تو ہم انہیں منہ توڑ جواب دیں گے؛ حزب اللہ

لبنان کی حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے میں اس تحریک کا کوئی کردار نہیں ہے، کہا: "اگر قابضین نے جنگ بندی کی پابندی نہیں کی تو ہم ان کو منہ توڑ جواب دیں گے۔"

22-11-2023, 20:43

اسرائیل میں ذہنی اور نفسیاتی دوائیوں کے استعمال میں 230 فیصد اضافہ

اسرائیل کی شمالی سرحدوں میں حزب اللہ کی افواج کا مقابلہ کرنے کے نیتن یاہو کے خوف کا حوالہ دیتے ہوئے، عبرانی زبان کے اخبار "معاریو" نے اسرائیل میں ذہنی اور نفسیاتی حالت کے بارے میں خبر دی ہے۔

22-11-2023, 02:59