یمن کی مسلح افواج نے زور دے کر کہا کہ انہوں نے اسرائیل جانے والے دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور انہیں اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچنے کی اجازت نہیں دی۔
الجزیرہ نیٹ ورک نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال کے صحن میں دسیوں فلسطینی خیموں پر بلڈوزر کے ساتھ چھڑائی کی اور یوں درجنوں بے گھر اور زخمی افراد کو زمین کے نیچے زندہ دفن کر دیا۔