بریکینگ نیوز

تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن مکمل

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کو کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں