بریکینگ نیوز

آبنائے باب المندب میں سوئس جہاز پر میزائل حملہ

برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی "ایمبری" نے کہا کہ لائبیریا کے جھنڈے والے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے جہاز کو یمن کے قریب پانیوں میں "الموخہ" کی بندرگاہ کے جنوب مغرب میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

Table of Contents (Show / Hide)

-1
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں