سعودی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ایک ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ اس ملک کے صحرا میں پھنسے افراد کی تعداد 1700 سے زائد ہے اور 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں کئی دہائیوں میں اسرائیل کا سب سے بڑا حملہ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں جنین اور رام اللہ میں کم از کم 11 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔