بریکینگ نیوز

نیتن یاہو کے ایران کو تنہا کرنے کے منصوبے کی ناکامی

ایک عبرانی ویب سائٹ نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورہ ایران کو اسرائیل کے مفادات کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دورے نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایران کو خطے میں تنہا کرنے کے منصوبے کو ناکام ظاہر کردیا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں