فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روسی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی لگادی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نے ہر قسم کے فٹبال مقابلوں میں روس کے حصہ لینے پر پابندی لگادی ہےبین الاقوامی تنظیموں کے مضحکہ خیز معیارات۔
5-03-2022, 02:58