بریکینگ نیوز
اہم خبریں دنیا

اسرائیلی اخبار کا سروے؛ ایک تہائی اسرائیلی اب اسرائیل کو رہنے کے لیے مناسب جگہ نہیں سمجھتے

- 11-05-2024, 15:59
جنگ میں اسرائیل کی فتح کے حوالے سے اس رائے شماری میں حصہ لینے والے لوگوں کے اعتماد میں کمی آئی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل کے مستقبل کے بارے میں پر امید رہنے والوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

واشنگٹن فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے؛ امریکی نمائندہ

اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملے کی منظوری کے بعد گزشتہ دنوں اس شہر پر قابض فوج کے حملوں میں تیزی آگئی ہے۔

8-05-2024, 11:25

رفح میں دس لاکھ افراد کو مدد اور حمایت کی ضرورت ہے؛ جرمنی

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے جمعے کے روز کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے رفح پر حملہ کرنے کے اپنے منصوبے کو آگے بڑھایا تو لاکھوں افراد کی موت کا خطرہ ہو گا۔

8-05-2024, 11:25

نیتن یاہو رفح میں ایک خیالی فتح کی تلاش میں ہیں؛ حماس

امریکہ کو نیتن یاہو کو جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے پر مجبور کرنے میں اپنے اخلاص اور سنجیدگی کا ثبوت دینا چاہیے۔

8-05-2024, 08:16

یرغمالیوں کی واپسی تک رفح میں آپریشن جاری رہے گا؛ اسرائیل

اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اپنی فوجوں کو رفح کے علاقے میں داخل ہونے کا حکم دیا اور کہا کہ یہ آپریشن قیدیوں کی واپسی تک جاری رہے گا۔

8-05-2024, 00:28

ہم نے امریکی فوج کو کوئی فوجی اڈہ فراہم نہیں کیا؛ پاکستان

پاکستان نے کسی کو فوجی اڈے فراہم نہیں کیے اور نہ کریں گے

7-05-2024, 23:21

حماس نے مصر اور قطر کی غزہ میں جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کیا

تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے قطر کے وزیر خارجہ اور مصر کے وزیر اطلاعات کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کے ساتھ تحریک کے معاہدے کا اعلان کیا۔

6-05-2024, 22:50

رفح میں چھ لاکھ بچے زخمی، بیمار اور غذائی قلت کا شکار ہیں؛ یونیسیف

یونیسیف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں واقع شہر "رفح" پر اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی ممکنہ اور بھرپور حملہ بچوں کے لیے تباہی لائے گا۔

6-05-2024, 04:49

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کی جانب سے 65 راکٹ داغے جانے کا اعتراف

لبنانی مزاحمتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع اسرائیلی بستیوں اور مقبوضہ گولان میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی۔

5-05-2024, 23:50

اسرائیلی کمانڈروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ تعطل کا شکار ہے؛ اسرائیلی میڈیا

رفح غزہ کی پٹی کے جنوب میں ایک گنجان آباد علاقہ ہے جہاں پر اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ اس علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

4-05-2024, 18:52