بریکینگ نیوز

روس پر یورپ کی پابندیاں اس کی اپنی معاشی خودکشی ہے: پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا کہ روسی توانائی کی سپلائی کو مرحلہ وار بند کرنے کی کوشش کرنے سے، یورپ صرف اپنے آپ کو نقصان پہنچائے گا۔

17-05-2022, 22:46

بفیلو کے بعد اس بار کیلیفورنیا چرچ میں فائرنگ؛ متعدد ہلاک اور زخمی

لاس اینجلس کے قریب واقع ایک چرچ میں فائرنگ کی واردات ہوئی جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 4 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

17-05-2022, 21:34

بھارت کی اسلام مخالف پالیسیوں کے بعد بھی سعودیہ ہندو پیشوا سے بغل گیر

سعودی عرب میں مشہور ہندو رہنما "سدھ گرو" کی میزبانی، جسے "ہندو مت کے روحانی باپ" کے طور پر جانا جاتا ہے، نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر غصے کی لہر کو جنم دیا۔

17-05-2022, 19:22

یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے 42 رکنی ٹیم روانہ

ہیگ میں قائم عدالت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) نے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ماہرین کی 'اب تک کی سب سے بڑی' ٹیم بھیجی۔

17-05-2022, 17:44

امریکی سرمایہ داری علامت میکڈونلڈ کے باہر نکلنے کا وقت قریب

دنیا کی سب سے بڑی برگر چین میکڈونلڈز 30 سال سے زائد عرصے کے بعد روس میں شٹر ڈاؤن کر رہی ہے۔

17-05-2022, 15:40

شنگھائی یکم جون تک کرونا لاک ڈاؤن ختم کرے گا

ڈپٹی میئر کا کہنا ہے کہ شنگھائی مراحل میں دوبارہ کھلے گا اور یکم جون تک معمول کی زندگی کو دوبارہ شروع کرنے کا مقصد ہے۔

17-05-2022, 11:27

میک ڈونلڈز روس میں اپنا کاروبار فروخت کرے گا

کسی ممکنہ روسی خریدار کا نام لیے بغیر، میک ڈونلڈز نے پیر کو کہا کہ وہ اپنے کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے اور فروخت بند ہونے تک انہیں ادائیگی کرنے کی کوشش کرے گا۔

17-05-2022, 09:23