بریکینگ نیوز

شمالی کوریا کے رہنما روس کا دورہ کر رہے ہیں؛ پینٹاگون

پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روس کا دورہ کر رہے ہیں۔

12-09-2023, 23:10

محمد بن ناصر الغامدی کو سعودی ولی عہد پر تنقید کے جرم میں پھانسی!

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق محمد بن ناصر الغامدی نامی سعودی شہری جس کے ٹوئٹر پر صرف 8 فالوورز تھے، کو بن سلمان کی تنقیدی پوسٹس کو ری ٹویٹ کرنے پر سزائے موت سنائی گئی!

12-09-2023, 16:59

نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں

واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم اس حکومت کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

12-09-2023, 08:18

لیبیا میں ڈینیئل طوفان کے نتیجے میں کم از کم 150 افراد ہلاک، سینکڑوں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

لیبیا کے مشرق میں طاقتور طوفان اور سیلاب سے عمارتیں منہدم ہونے سے بہت سے لوگ لاپتہ ہیں۔

12-09-2023, 00:07