بریکینگ نیوز

قابض اسرائیل کو جلد از جلد غزہ کا محاصرہ ختم کرنا چاہیے؛ پاکستان

پاکستانی کابینہ کے ارکان نے عالمی برادری سے اسرائیل کی صیہونی حکومت کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا۔

12-10-2023, 20:49

غزہ میں پانی، خوراک اور بجلی کی بندش بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے؛ یورپی یونین کے سربراہ

اسرائیل غزہ کی پٹی کے باشندوں پر پانی، بجلی اور خوراک منقطع کر کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

12-10-2023, 17:32

قطر نے گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی

اس خبر کی تصدیق اس ملک کے سرکاری حکام نے نہیں کی ہے، اس کے باوجود کہ قطری حکام سے منسلک اس ٹویٹر پیج (بلیو ٹک کے ساتھ) اور دوحہ میں میڈیا کے کچھ سرکردہ کارکنوں کی طرف سے بھی اعلان کیا گیا ہے۔

12-10-2023, 17:23

آپ بھی اسرائیل کی انسان سوز بربریت کے خلاف عالمی پٹیشن کا حصہ بنیں

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف جان لیوا حملے کر رہا ہے اور بچوں، شہریوں اور خواتین کو قتل کر رہا ہے۔

12-10-2023, 14:25

غریب مسکین فلسطینی کا گھر اور اس کی قبر

اس طرح اسرائیلی جنگجو غزہ کے غریب عوام کے گھر امریکہ کے بنائے ہوئے 1000 پاؤنڈ کے بموں سے تباہ کر رہے ہیں۔

12-10-2023, 10:15

اپنے خلاف مغربی میڈیا کے جھوٹ کو مسترد کرتے ہیں؛ حماس کا سرکاری بیانیہ

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا جس میں قسام بریگیڈز کے جنگجوؤں کے ہاتھوں اسرائیلی خواتین اور بچوں کے قتل کے بارے میں بعض مغربی میڈیا کے دعووں کی تردید کی گئی ہے۔

12-10-2023, 02:15