بریکینگ نیوز

اسرائیلیوں کی جانب سے المعمدانی ہسپتال کے جرم کو دہرانے کا امکان

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر قابضین نے غزہ کے اسپتالوں پر بمباری کے حوالے سے اپنی دھمکی پر عمل کیا تو المعمدانی اسپتال کا جرم دہرایا جائے گا۔

23-10-2023, 18:30

مصری عوام کا بے مثال نعرہ: اے حسن نصر اللہ، تل ابیب کو نشانہ بناؤ

جمعہ کی شام لبنان کی حزب اللہ تحریک کی حمایت اور مدد کے لیے مصری عوام کا نعرہ اسرائیل کے میڈیا کے ردعمل اور انتباہ کے بعد سامنے آیا۔

23-10-2023, 13:17

غزہ کے عوام کے لیے امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ

امریکہ اپنے جھوٹے دعووں کے برعکس ہمیشہ انسانی حقوق کی پامالی کرتا ہے، اور اسرائیل کے جرائم کی بھرپور حمایت کرتا رہتا ہے۔

23-10-2023, 10:05

اسرائیل کا غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان

ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونا ہے اور اس کے لیے ہم کسی کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلیں گے۔

23-10-2023, 00:04