بریکینگ نیوز

ہم نے اسرائیل میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کیں؛ ترجمان یمنی افواج

یمنی مسلح افواج مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف مزید کارروائیوں کے لیے تیار ہیں۔

1-11-2023, 18:44

کیا یمن سے اسرائیل پر میزائل برسائے گئے ؟

اسرائیل پر یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے اس سے زیادہ وسیع اور بڑے پیمانے پر ہیں جس کے بارے میں اسرائیلیوں نے صبح کے وقت ڈرون کو روکنے اور اسے نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

1-11-2023, 16:39

غزہ جنگ کے حوالے سے بن سلمان کی پراسرار خاموشی کی پس پردہ حقیقت

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر اور مصر کی کوششوں اور ریاض میں رونالڈو اور بن سلمان کے درمیان ہونے والی مختصر بات چیت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب اپنے موقف کے برعکس بہت موثر طریقہ نہیں رکھتا۔

1-11-2023, 11:22

"ہم بس آ ہی گئے۔" اسرائیلیوں کو یمنیوں کی للکار

ان پوسٹروں کے ساتھ یمن کی انصار اللہ فوج کے میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ کا خیر مقدم کیا ہے۔

1-11-2023, 08:49

جب اسرائیل نے غزہ پر ایک چوتھائی ایٹم بم گرایا

بحران کے محققین کے مطابق نفسیاتی دباؤ اور پریشانی کے حالات میں فیصلہ سازوں کے ذہن میں غلط حل آجاتے ہیں جو بڑی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ اگر اسرائیل یہ غلطی کرتا ہے اور زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہوتا ہے تو غزہ کی سرنگیں اسرائیل کے لیے ناکامی کی ایک اور داستان بن جائیں گی۔

1-11-2023, 01:43