بریکینگ نیوز

اسرائیل نے غزہ میں انڈونیشیا اسپتال پر بمباری کی

غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع انڈونیشیا نامی اسپتال پر بمباری کی گئی۔

15-11-2023, 18:54

حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی دوفیف ٹاؤن پر حملے کی ویڈیو شائع کردی

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ آج شام دوفیف بیس پر حزب اللہ کے حملے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

15-11-2023, 14:41

اسرائیل نے اندھی دھند بمباری میں دسیوں فلسطینی اور اپنی ایک فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البلح میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

15-11-2023, 10:35

اگر زمینی رسائی حاصل ہوجائے ہم لاکھوں کی تعداد میں اسرائیل کے خلاف لڑنے جائیں گے؛ انصار اللہ کے سربراہ

یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے حالیہ اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک ابتدائی اسکول کی سطح پر ہونے سے تعبیر کیا۔

15-11-2023, 00:55