بریکینگ نیوز

غزہ کی پٹی کے شمال اور جنوب پر اسرائیلی حملے

غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے اس پٹی کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے شروع کردیئے۔

1-12-2023, 11:27

جب تک ضرورت ہوگی ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ یمنی سفیر

تہران میں یمنی سفیر نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ صنعاء کے رہنماؤں کا میدان میں اترنے اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ غزہ کے عوام کے دفاع پر ہمارے پختہ یقین کے عین مطابق ہے۔

1-12-2023, 03:26