بریکینگ نیوز

ہم نے مزید 2 اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا؛ یمن

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے دو اسرائیلی جہازوں پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ جب اسرائیلی غزہ پر حملے بند کر دیں گے تو یہ حملے رک جائیں گے۔

3-12-2023, 22:53

غزہ میں سیف زونز کا دعویٰ جھوٹ ہے؛ فلسطینی اہلکار

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسرائیل بغیر کسی استثناء کے غزہ کے تمام علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں، اور کہا کہ اسرائیلیوں کی طرف سے غزہ میں محفوظ علاقوں کی موجودگی کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے۔

3-12-2023, 16:18