بریکینگ نیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 297 فلسطینیوں کی شہادت

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 297 فلسطینیوں کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد تقریباً 18 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

10-12-2023, 22:39

اگر کوئی یوکرین کو ہتھیار نہ دے تو اس کے ساتھ صلح ممکن ہے؛ روس

روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کے روز کہا کہ یوکرین کے ساتھ امن اس وقت ممکن ہے جب ملک کی سیاسی مرضی ہو اور وہ مغرب سے مسلح نہ ہو۔

10-12-2023, 09:12