بریکینگ نیوز

حزب اللہ نے اسرائیلی اڈوں کو تباہ کردیا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے عوام کی حمایت میں اسرائیل کے متعدد فوجی ہیڈکوارٹرز اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

29-12-2023, 21:44

اسرائیل کے اقدامات صدی کی بربریت ہے؛ اقوام متحدہ کا نمائندہ

مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے نے اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف بالخصوص غزہ میں کیے جانے والے جرائم کو صدی کی بربریت قرار دیا۔

29-12-2023, 16:27