بریکینگ نیوز

یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی فوجی آپریشن ناکام ہو گیا ہے؛ چین

اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کو ناکامی قرار دیا۔

14-01-2024, 20:15

وائٹ ہاؤس کے سامنے غزہ جنگ کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے تقریریں سنیں اور امریکی دارالحکومت کے فریڈم پلازہ سے وائٹ ہاؤس تک مارچ کیا۔

14-01-2024, 16:37