بریکینگ نیوز

تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کی آمد؛ ایرانی سفیر اسلام آباد پہنچ گئے

وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق پاکستان کے سفیر آج سہ پہر تہران پہنچے اور ایران کے سفیر چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔

26-01-2024, 22:39

ولیعہد سعودی عرب کے قرضوں نے اس ملک کی کمر توڑ دی

شہزادہ محمد بن سلمان، سعودی عرب کے قرضوں میں مزید اضافہ کرکے بھاری قرضوں اور ادھار سے سعودی عرب کی کمر توڑنے کے لیے اپنی ناکام بیرونی سرمایہ کاری جاری رکھے ہوئے ہیں، جو اب تک دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔

26-01-2024, 11:56