بریکینگ نیوز

اب ہم دنیا کی غیر متنازعہ طاقت نہیں رہے؛ سی آئی اے چیف

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے فارن افیئر میگزین کے ایک نوٹ میں اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن اب دنیا کی غیر متنازعہ طاقت نہیں ہے۔

31-01-2024, 12:10

حوثی اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار کیوں؟ برطانوی ٹینکر پر حوثی میزائل کا حملہ اہم کیوں؟

حوثی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کے ذریعے مسلم اور عرب دنیا کواپنے فلسطین کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دے رہے ہیں اور ایسے میں کوئی بھی بڑی عرب طاقت کھل کر حوثیوں کے خلاف اتحاد میں شامل نہیں ہونا چاہتی۔

31-01-2024, 00:58