بریکینگ نیوز

7 اسرائیلی بیس حزب اللہ کے راکٹوں کا نشانہ بنے

آج سہ پہر لبنان کی حزب اللہ تحریک کی افواج نے المرج، رویسات العلم بیس، میتولا ٹاؤن، زبیدین اور زرعیت میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع کی جگہ کو مناسب میزائل ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

21-02-2024, 21:07

پینٹاگون نے یمن کی انصاراللہ کی جانب سے اپنے ڈرون کو مار گرانے کی تصدیق کی

پینٹاگون کی ترجمان "سبرینا سنگھ" نے کہا کہ اس ڈرون کو ممکنہ طور پر طیارہ شکن میزائل سے مار گرایا گیا ہے۔

21-02-2024, 10:30

غزہ کے بچوں کے سر پر قحط کا خطرہ منڈلا رہا ہے؛ یونیسیف

یونیسیف کے ترجمان نے منگل کو ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ اگر غزہ کے بچوں کے لیے خوراک کی امداد فوری طور پر نہ بھیجی گئی تو ان کی موت کا خطرہ ہے۔

21-02-2024, 04:55

مشرق وسطیٰ میں بائیڈن کا نظریہ اور اس کے 3 محور

مشرق وسطیٰ میں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے بحران کے پھیلاؤ کے بارے میں دو طرح کے خیالات پائے جاتے ہیں۔

21-02-2024, 04:48